Header Ads Widget

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2021 کے پی ایچ ڈی پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا.


ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY
ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2021ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اِن پروگراموں میں کیمسٹری،فزکس ُ اقبال سٹڈیز، ماس کمیونیکیشن، انگلش، ایگریکلچرایکسٹیشن، اسلامک سٹڈیز، سپیشل ایجوکیشن، ٹیچر ایجوکیشن، لائبریری سائنس، شماریات، ایلمینٹری ٹیچر ایجوکیشن،ایجوکیشنل پلاننگ اینڈ مینجمنٹ اورڈسٹنس اینڈ نان فارمل ایجوکیشن،کامن ویلتھ آف لرننگ اورایم بی اے/ایم پی اے پروگرامز بھی شامل ہیں۔

Check Result Here

Post a Comment

0 Comments