علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی طرف سے سمسٹر بہار 2022 ،مختلف پروگراموں کی داخلوں کی تاریخ میں توسیع
![]() |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی طرف سے سمسٹر بہار 2022،مختلف پروگراموں کی داخلوں کی تاریخ میں توسیع |
سمسٹر بہار 2022 کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
فریش طلبہ RS: 1000/- لیٹ فیس کے ساتھ 9 مئی تک فارم جمع کراسکتے ہیں.
جبکہ جاری طلبہ لیٹ فیس RS: 1000/- کے ساتھ 16 مئی تک داخلہ لے سکیں گے۔
آن لائن اپلائی کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
0 Comments