بلتستان ایلمنیٹری ایگزامنیشن سیل کے زیرِ اہتمام
کلاس پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔
DOEB Annual Examination Results |
جماعت پنجم اور ہشتم کے امتحاتات ایلیمنٹری ایکزمنشن سیل کے تحت لئے گئے۔ ڈائریکٹر ایگزام سیل کے مطابق جماعت پنجم اور ہشتم میں 13125 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ جماعت پنجم میں کامیابی کا تناسب 72 فیصد رہا۔جماعت ہشتم میں 85 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے۔
ضلع گانچھے تھلے ماڈل سکول کی طالبہ مہرین مراد نے جماعت پنجم میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
جماعت ہشتم میں گرلز مڈل سکول ہرغوسل کی طلبہ آسیہ بتول نے پہلی پوزیشن حاصل کی، کاچو عارف
نتائج کی تفصیلات ایکزامنشن سیل کے ویب سائیڈ پر
اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔
0 Comments