Header Ads Widget

Ehsas Program New Updates

 

 


 
 
 
احساس /BISP
 احساس پروگرام کی قسط 12000 روپے 26 اکتوبر بروز منگل کو جاری۔ 
احساس/BISP نئے NSER سروے میں اہل ہونے والی خواتین جولائی تا دسمبر 12000 روپے کی قسط 26 اکتوبر بروز منگل سے احساس ادائیگی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔
 احساس/BISP 26 اکتوبر کو آنے والی قسط صرف ان خواتین کو مل سکے گی جو خواتین نئے سروے میں اہل ہیں ۔ نااہل ہونے والی خواتین کی رقم مستقل بلاک کر دی گئی ہے  احساس/BISP نئے NSER سروے میں اہل ہونے والی خواتین جولائی تا دسمبر 12000 روپے کی قسط 26 اکتوبر بروز منگل سے احساس ادائیگی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں احساس/BISP 26 اکتوبر کو آنے والی قسط صرف ان خواتین کو مل سکے گی جو خواتین نئے سروے میں اہل ہیں ۔ نااہل ہونے والی خواتین کی رقم مستقل بلاک کر دی گئی ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 2010 2011 کے سروے کے تحت وظائف وصول کرنے والی مستحق عورتوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 
NSER کے نئے سروے میں غربت کی لکیر سے اوپر آنے والی مستحق خواتین جو کہ نئے سروے کے تحت نااہل ہوگئی ہیں ان کو اب وظیفہ نہیں ملیگا جن بینفشریز کو بذریعہ ڈاک اگر خط وصول نہیں ہوا ان سے گزارش ہے کہ اکتوبر میں چلنے والی احساس کفالت قسط میں کیمپ سائیڈ تشریف نہ  لائیں نہ کیمپ سائیڈ رش کریں جن بینفشریز کو پچھلے سال2021 کو کوئی قسط نہیں ملی وہ سنٹر پر ہرگز نہ آئیں یہ صرف ان بینفشریز کے پیسے ہیں جو سروے میں اہل ہو کر پہلے پیسے وصول کر چلی ہیں یہ ان کو دوسری 6ماہ کی قسط ہے جو جولائی سے دسمبر تک دی جائے گی .
 *سب بینفشریز کو مطلع کیا جاتا ہے وہ ان باتوں کا خاص دھیان رکھیں 
 اپنا اصل شناختی کارڈ لازمی ساتھ لے کر آئیں بغیر اصل شناختی کارڈ کے  سنٹر میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا
اپنے ساتھ میں اپنا موبائل نمبر لازمی لکھ کر لائیں اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح صابن سے دھو کر سنٹایزر لگا کر آئیں 
 بچوں کو ساتھ ہرگز نہ لائیں
جن بینفشریز  کے انگوٹھے کسی وجہ سے نہیں لگتا وہ بینفشری کم از کم10دن بعد کے بعد آئیں اور اپنے ہاتھوں کی انگھلیوں کی حفاظت کریں تاکہ اگلی دفعہ پھر سے آپ کو پریشانی نہ ہو جن خواتین کے ساتھ مرد حضرات آتے ہیں وہ سنٹر میں داخل نہ ہو اور نہ ہی سنٹر کے باہر رش کریں جن بینفشری کو NSER کے تحت سروے میں بذریعہ ڈاک خط وصول نہیں ہوا وہ سنٹر پر ہرگز تشریف نہ لائیں وہ اپنے خط کا یا 8171 کے میسج کا انتظار کریں، یہ قسط صرف ان بینفشری کی ہے جن کو NSER کے تحت اہل ہوئی ہیں وہ خواتین جن کو اس سال 2021 میں کوئی رقم نہیں ملی وہ سنٹر پر تشریف نہ لائیں یہ رقم صرف ان خواتین کو ملے گی جن کو پہلے اس سال 2021 میں رقم وصول کر چکی ہیں یا وہ NSER 
  کے تحت اہل ہیں۔


Post a Comment

0 Comments