Header Ads Widget

AIOU Admission Update For Students


 

AIOU

سمسٹر بہار 2022 جاری طلبہ کو SMS کے ذریعے ایڈمشن کی اطلاع دی جارہی ہے۔اس SMS میں CMS اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لیے Username اور پاس ورڈ بھی دیا گیا ہے۔جو طلبہ username یا پاس ورڈ بھول گئے ہیں وہ اپنے پاس نوٹ کرلیں اور لنک پر کلک کرکے ایڈمشن کے لیے اپلائی کریں۔

جن طلبہ نے اپلائی اور فیس جمع کرلی ہے وہ پریشان نہ ہوں اور دوبارہ اپلائی نہ کریں۔


Post a Comment

0 Comments