Header Ads Widget

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2021 ورکشاپس شیڈول جاری

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2021 ورکشاپس شیڈول جاری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں 2021 ورکشاپس شیڈول جاری


سمسٹر خزاں 2021 ورکشاپس شیڈول طلبہ کے سی ایم ایس پورٹلز پر اپ لوڈ اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر آن لائن بھی مہیا کیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ میرپور، مظفر آباد، گلگت، سکردو اور ایبٹ آباد کے طلبہ کو اسلام آباد ریجن میں ضم کیا گیا ہے، ایبٹ آباد اور کوہاٹ کے علاوہ پورے خیبر پختوانخواہ کے طلبہ پشاور ریجن میں، رحیم یا خان کے طلبہ بہاولپور ریجن میں، بہاولنگر کے طلبہ کو ساہیوال ریجن میں جبکہ سندھ اور بلوچستان کے طلبہ کوکراچی ریجن میں ضم کیا گیا ہے۔
  گذشتہ سمسٹر کی ورکشاپس میں شامل نہ ہونے والے طلباء و طالبات کو بھی اِن ورکشاپس میں شامل ہونے کا موقع فراہم کیا گیا ہے، ری ایپئیر طلبہ فیس جمع کرواکرورکشاپس میں شامل ہوسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے متعلقہ ریجنل کیمپس سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Post a Comment

0 Comments