Header Ads Widget

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع

 سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع 

سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع
سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع 


سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بین الاقوامی فلائٹس آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے متعلقہ حکام کو ائیرپورٹ کی ضروری دیکھ بھال مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

جرمنی سے 13 مئی 2022 کو سکردو کے لئے پہلی فلائٹ آئے گی.

جبکہ 16 مئی 2022 کو سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے فلائٹ کرغزستان کے دارالحکومت بشکک کی طرف اڑان بھرے گی۔

Post a Comment

0 Comments