Header Ads Widget

AIOU UPDATE REGARDING ASSIGNMENT SUBMISSION

 
AIOU UPDATE REGARDING ASSIGNMENT
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے مختلف پروگراموں کے اسائمنٹ جمع کرنے کی تاریخ کے حوالے سے اپڈیٹ

AIOU اسائمنٹ کی تاریخ میں توسیع

سمسٹر خزاں 2021 میٹرک/ایف اے/آئی کام پروگرامز کے طلبہ نے اپنی پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی اسائمنٹس جمع نہیں کیں وہ اپنے تمام اسائمنٹس کو 28 فروری تک متعلقہ ٹیوٹرز کو جمع کراوئیں۔اگر ٹیوٹر انفارمیشن آپ کو بذریعہ ڈاک موصول نہیں ہوئی تو اسائنمنٹ کو خود ریجنل آفس یا ڈاک کے ذریعے بھیجیں۔۔




Post a Comment

0 Comments