Header Ads Widget

Ehsas Rashan Discount Portal Opens For Registration

 ‏احساس راشن رعایت کےتحت گھرانوں کی رجسٹریشن کیلیئے احساس 8171سروس آج سے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50ہزارسے کم ہے انکا کوئی1 فرد اپنا شناختی کارڈ نمبر اس موبائل سم سے8171پر بھیجےجو اسکےنام پر رجسٹر ہے۔کریانہ دکانداروں کی راشن رجسٹریشن بھی بذریعہ پورٹل جاری ہے.

ڈاکٹر ثانیہ نشتر


احساس راشن رعایت پورٹل
احساس راشن رعایت پورٹل




Post a Comment

0 Comments