Header Ads Widget

ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY UPDATE


ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY UPDATE
ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY UPDATE


AIOU سمسٹر خزاں 2021 جن طلبہ نے آن لائن اپلائی کیا تھا وہ اس لنک پر کلک کریں۔


 دوبارہ لوگن ہوں اور ایڈمشن اسٹیس چک کریں اگر وہاں Submitted ہے باقی کچھ نہیں تو انتظار کریں پروسسز شروع ہے۔ اگر Verified ہے تو مطلب Documents پڑتال کا کام مکمل ہوچکا ہے کچھ دنوں بعد ایڈمیشن کنفرم ہوجاۓ گا۔ اگر Verified کے ساتھ mutrication آپشن شو ہو رہا ہے تو اس مطلب آپ کا ایڈمشن کنفرم ہے اور آگے اوپن پر کلک کریں اور Username اور Password حاصل کرکے اس لنک پر کلک کریں۔ 
 اور کتابوں کی اور دیگر معلومات حاصل کریں۔ جن طلبہ نے پوسٹ آفس کے ذریعے فارم جمع کیا ہے وہ یونیورسٹی کی طرف سے SMS کا انتظار کریں۔۔ سمسٹر خزاں 2021 جن طلبہ نے ڈاک کے ذریعہ داخلہ کیا ہے اور ابھی تک ان کو کوئی انفارمیشن موصول نہیں ہوئی کنفرمیشن کے حوالے سے تو وہ طلبہ نیچے لنک پر کلک کرکے شکایت درج کریں۔
 

 



Post a Comment

0 Comments